Sunday, October 15, 2017

Khatme Nabuwat in Urdu BY Qari Muhammad Haneef Jalandhary

khatme nabuwat

khatme nabuwat

How To Get Rid of Video Game Addiction? | Top Hobbies to Replace Video Games | بچے اور وڈیوگیمز

آج کل بچوں میں وڈیو گیمز کھیلنے کی لت ہے۔ جتنا مرضی روک لو، وہ یہ گیمز کھیلنے کے مواقع ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔ کیسے ان بچوں کو ان فضولیات سے روکا جائے ؟ کیسے پیار سے وہ طریقے اپنائے جائیں جن سے یہ متبادل مثبت سرگرمیوں میں مصروف ہوجائیں؟ 
video game addiction

video game addiction 1

Namaz Ke Masail | Praying in Front of Fire | آگ کے سامنے نماز پڑھنا

شبہ ہوسکتا ہے کہ اگر سامنے آگ جل رہی ہو تو اس حالت میں نماز پڑھنا شاید آتش پرستی کے مشابہ ہے۔ اس تناظر میں ایک سوال وجواب ملاحظہ فرمائیں۔ 
parsi religion

Kutta Palna in Islam | Jis Ghar Me Kutta Ho | گھر میں کتا پالنے کا حکم

kya kutta napak hai

Saturday, October 14, 2017

Wirasat Ki Taqseem Ka Tarika in Urdu | Virasat Mein Beti Ka hissa | اسلام میں بیوی کے حقوق وراثت

وراثت میں رشتہ داروں کے مختلف حصے ہوتے ہیں۔ قبل اس کے کہ آپ بیوی اور اولاد کے حصہ معلوم کریں، یہ بات ذہن نشین رکھنی چاہیے کہ اپنے ورثائ کو وراثت سے محروم کرنا بہت بڑا گناہ ہے۔ ہر ایک کو اس کا حصہ دینا چاہیے۔ اب آپ فتوی ملاحطہ فرمائیں۔ 
اسلام میں بیوی کے حقوق

Itikaf Ka Tarika In Urdu | وطن لوٹنے والا مسافر اعتکاف کب بیٹھے؟

رومضان کے شروع میں انسان سعودی عرب میں تھا۔ کوئی دس روزے کو پاکستان پہنچا یہاں آکے معلوم ہوا کہ پاکستانیوں کا تو آج آٹھواں روزہ ہے۔ اعتکاف کب بیٹھے گا ، پاکستان کےبیسویں روزے کو یا سعودی عرب کے بیسویں روزے کو؟ 
itikaf ka tarika in urdu

Friday, October 13, 2017

Roza Ki Halat Me Khoon Ka Atiya Karna Jaiz Hai? کیا روزے کی حالت میں خون دے سکتے ہیں؟

بسا اوقات انسان جب روزے کی حالت میں ہوتاہے، اچانک اس کے قریبی کو خون کی ضرورت پڑجاتی ہے۔ ایسی صورت میں کیا کرے ، خون دے یا نہ دے؟ اگر خون دیتا ہے تو کیا اس کا روزہ باقی رہے گا یا ٹوٹ جائےگا؟ تفصیل ملاحطہ کیجئے 
khoon ka atiya

Fidya For Not Fasting in Case of Having Inhaler in Ramazan | دمہ کا مریض جب روزہ چھوڑے تو کتنا فدیہ دے

fidya for not fasting

Islamic Baatein | Islam Mein Waldain Aur Biwi Ke Huqooq | والدین اور بیوی میں سے کس کو راضی رکھنا چاہیے؟

ایک طرف بیوی کے مطالبات ہیں تو دوسری طرف والدین اور بہن بھائیوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ ایسی صورتحال میں انسان پس کر رہ جاتاہے اور سمجھ نہیں آتا کہ کس طرف کو جھکے۔ ایسی صورت توازن رکھنا ہی انسان کی اصل آزمائش ہے۔ جب بیوی ایک مطالبہ کرے اور والدین دوسرا ، تو کیا کرنا چاہیے؟ دیکھیے مکمل تفصیل ۔ 
biwi ke huqooq in islam in urdu

Ramzan Rules | Kia Rozay Mein Toothbrush Kar Sakte Hain? | روزہ میں مسواک اور ٹوتھ برش

روزے کی حالت میں ٹوتھ برش یا مسواک استعمال کرنا ایک ایسا مسئلہ ہے جو اکثر لوگ پوچھتے ہیں۔ کیا روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ کیا مکروہ ہوجاتاہے؟ یا کچھ نہیں ہوتا۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں
Ramzan Rules

Yahoodi Ke Zibah Karne Ki Takbeer | یہودی اور عیسائی کا ذبیحہ حلال ہے یا حرام؟

جانور کو جب ذبح کردیا جائے تو اس کے حلال ہونے کے لیے کچھ شرائط ہیں۔ سب سے اہم شرط یہ ہے کہ ذبح کے وقت بسم اللہ پڑھی گئی ہو۔ ایک مسلمان کے ہاتھوں جب جانور ذبح ہوتاہے تو وہ تو بسم اللہ پڑھتا ہے۔ لیکن مشکل صورتحال تب پیش آتی ہے جب کوئی اہل کتاب مثلا یہودی یا عیسائی ذبح کرے۔ اگر وہ بسم اللہ نہ پڑھے تب تو اس کے جانور کے حرام ہونے میں کوئ شک نہیں۔ لیکن اگر وہ بسم اللہ پڑھ لے تو کیا ایسا جانور حلال ہوگا؟ تفصیل ملاحظہ کیجئے 
zibah karne ki takbeer


Applying Lip Balm During Fasting | روزے کی حالت میں لپ سٹک لگانا

روزے کی حالت میں لپ سٹک لگانے کا کیا حکم ہے؟
اس کا جواب قدرے تفصیل چاہتاہے۔ لپ سٹک کی کئی اقسم ہیں۔ بعض ایسی ہوتی ہیں جو غیر ذائقہ دار ہوتی ہیں اور لگانے سے حلق تک جانے کا کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔ 
تاہم کچھ لپ سٹک ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا ذائقہ ہوتاہے۔ پہلی قسم کی لپ سٹک لگانا جائز ہے اور اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
ہاں اگر دوسری قسم کی لپ سٹک لگائی جائے جس کے ذائقے کا حلق میں چلے جانا ممکن ہو تو اس سے احتراز لازمی ہے۔ 

namaz ke faraiz in urdu | نماز کے فرائض

نماز کے فرائض جن کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی۔ ہر مسلمان کے لیے جن کا جاننا بے حد ضروری ہے