Saturday, April 28, 2018

How to Pay Kaffarah | کفارہ کیا ہے اور کیسے ادا کیاجائے

روزے کا کفارہ کس طرح ادا کیاجائے؟ اس سے پہلے یہ سمجھیں کہ کفارہ کیا ہوتاہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟ کفارہ کا معنی مٹانے والی چیز۔ کفارہ بھی گناہوں کو مٹاتاہے اس لیے اس کو کفارہ کہتے ہیں۔ 
how to pay kaffarah

No comments:

Post a Comment