Saturday, April 28, 2018

Miskeen ko Khana Khilana | ایک مسکین کو ساٹھ کا کھانا دینا

رمضان کے روزوں کا کفارہ تو یہ ہے کہ ایک روزہ توڑنے کے بعد ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلایاجاتاہے۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ساٹھ کے بجائے ایک مسکین ہی ساٹھ کا کھانا دے دیا جائے تو کیاحکم ہے؟ فتوی ملاحظہ کیجئے

No comments:

Post a Comment