Monday, April 30, 2018

Zakat To Syed Family in Urdu | سید کو زکوۃ دینا

وہ خواتین وحضرات جو سید فیملی سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے لیے زکوۃ لیناجائز نہیں۔ سید سے مراد بنوہاشم ہیں یعنی وہ لوگ جو حضرت عباس، حضرت علی ، حضرت جعفر، حضرت عقیل، اور حضرت حارث رضی اللہ عنہم کی اولاد میں سے ہیں۔ 
zakat to syed family in urdu

zakat to syed family in urdu

No comments:

Post a Comment