Thursday, May 17, 2018

روزہ کی حالت میں خود سے لذت حاصل کرنا

روزے کی حالت میں خود لذتی کا کیا حکم ہے؟ کیا روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ اگر ہاں تو کیا اس کے بعد کھانا پینا جائزہے؟ جواب یہ ہے کہ ہاں اس عمل سے روزہ ٹوٹ جاتاہے۔ لیکن اس پر قضاء ہے کفارہ لازم نہیں ہے۔ جب روزہ ٹوٹ گیا تو اس کے بعد کھانا پینا ٹھیک نہیں تاکہ احترام رمضان میں فرق نہ آئے۔ 

No comments:

Post a Comment