Friday, May 18, 2018

غسل واجب ہونے کی حالت میں سحری کھانا

سوال یہ ہے کہ اگر غسل واجب ہو اور اس حالت میں سحری کھالی جائے تو کیا حکم ہے؟ کیا اس سے روزے پر اثر پڑتاہے؟ جواب کاخلاصہ یہ ہے کہ اگر وقت  کم ہو اور فوری طور پر غسل کرنا ممکن نہ ہو تو سحری کھا سکتے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے درج ذیل حوالہ ملاحظہ کیجئے 

No comments:

Post a Comment