Saturday, May 19, 2018

دوسرے شہروں سے چاند کی خبر معلوم کرنا

مثلا ملتان میں چاند نظر نہیں آیا تو کیا ملتان والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ دوسرے شہروں لاہور وغیرہ سے معلوم کریں کہ وہاں چاند نظر آیا یا نہیں؟ ظاہر یہ ہے کہ ایسا کرنا واجب نہیں ہے۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے زمانے میں کوئی ایسا اہتمام نہیں تھا کہ دوسری بستیوں سے چاند کی خبر معلوم کرتے۔ ایسا نہیں کہ اس وقت ذرائع موجود نہ تھے۔ اس زمانے کے لحاظ سے ذرائع موجود تھے اور اپنے طور پر صحابہ کرام رضی اللہ عہنم اگر خبر معلوم کرنا چاہتے تو کرسکتے تھے۔ اس سلسلے میں مفصل فتوی ملاحظہ کیجئے 




No comments:

Post a Comment