Friday, May 18, 2018

روزہ کی حالت ڈی این اے ٹیسٹ کرنا

حضرت مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں ڈی این اے ٹیسٹ کرایا جاسکتاہے؟ اگر ہاں تو اس سے روزے میں کوئی فرق پڑےگا؟
جواب ۔ ڈی این اے ٹیسٹ میں ، جیسا کہ معلوم ہوا ہے ، مرد کا مادہ منویہ نکالاجاتاہے۔ اگر یہ بات درست ہے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائےگا اس لیے کہ مادہ منویہ کو اگر نکالا جائے جیسا کہ خود لذتی وغیرہ مٰیں تو روزہ ٹوٹ جائےگا۔ 
باقی اگر ڈی این اے ٹیسٹ کی تفصیل بھیج دی جائے کہ یہ کس طرح ہوتا ہے تو جواب زیادہ وضاحت کے ساتھ دے دیا جائےگا۔ 

No comments:

Post a Comment