Friday, May 18, 2018

کیا ساری دنیا میں عید اور روزہ ایک دن ہونا چاہییے؟

چونکہ ذرائع ابلاغ عام ہوچکے ہیں تو عام لوگ  عموما اور پڑھے لکھے لوگ خصوصا اس بات اظہار کرتے رہتے ہیں کہ وحدت اسلام کا تقاضہ یہ ہے کہ عید اور رمضان میں اتفاق ہوناچاہیے۔ ساری دنیا میں ایک ہی دن عید ہو اور ایک دن رمضان کا پہلا روزہ ہو۔ یہ بات بظاہر خوشنما معلوم ہوتی ہے کہ اسلام جو اتحاد واتفاق کا درس دیتاہے اس  کے شایان شان یہ ہے کہ رمضان اور عید میں ساری دنیا کا  اتفاق ہو۔ لیکن ہم اس مضمون میں تمام پہلووں پر نظر کریں گے۔ 











No comments:

Post a Comment