Wednesday, May 9, 2018

Can you do Namaz before azan? | اذان سے پہلے نماز

نماز کو وقت سے پہلے ادا نہیں کیا جاسکتاہے۔ تاہم اگر وقت داخل ہوچکا ہے اور ابھی تک مسجد میں اذان نہیں ہوئی تو نماز ادا کرسکتے ہیں۔ کیونکہ نماز کی ادائیگی کے لیے وقت شرط ہے اذان شرط نہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment