Tuesday, May 8, 2018

Can You Wear Lip Balm While Fasting? | روزے کی حالت میں لپ سٹک

روزے کی حالت میں لپ سٹک یا ویزلین لگانے میں تفصیل یہ ہے کہ یہ صرف ہونٹوں پر لگائی جائے اس طرح کہ اس کا ذائقہ حلق میں نہ جائے۔ اگر ذائقہ حلق میں چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائےگا اور اس روزہ کی قضاء لازم ہوگی۔

No comments:

Post a Comment