Thursday, May 17, 2018

Diabetes management in ramadan in Urdu | روزے کی حالت میں انسولین لگوانا

شوگر کے مریض ، جو انسولین لگواتے ہیں ان کے لیے کیاحکم ہے؟ کیا وہ روزہ کی حالت میں انسولین لگواسکتے ہیں؟ جواب یہ ہے کہ انسولین عام انجکشن کی طرح نہیں ہے۔ یہ ایسی دوا ہے جو جسم میں داخل ہوکر کئی نظاموں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ شوگر کے مریض کو یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ ڈاکٹر کے مشورے سے سحری اور افطاری کے وقت انسولین لگالیا لیا کریں تاکہ روزے کی حفاظت رہے۔ 

No comments:

Post a Comment