Friday, May 11, 2018

Does bleeding teeth break fast? | رمضان میں دانتوں سے خون نکلنا

روزے کی حالت میں اگر دانتوں سے خون نکل آئے تو کیاحکم ہے
دیکھیں گے اگر خون کو نگل لیا تو اگر تھوک غالب ہو تو روزہ نہیں ٹوٹے گا اوراگر خون غالب ہو تو روزہ ٹوٹ جائےگا لیکن اس صورت میں صرف قضاء ہوگی اور کفارہ واجب نہ ہوگا۔ 

No comments:

Post a Comment