Sunday, May 27, 2018

Jedda se ihram bandhnay ka tarika | جدہ سے احرام باندھنا

جدہ ائیرپورٹ پر اترنے کے بعد کافی وقت لگ جاتاہے ۔ کچھ لوگ بیمار اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں ان کے لیے احرام کی حالت میں اتنا وقت گزارنا مشکل ہوجاتاہے۔ کوئی ایسی کوئی صورت ہوسکتی ہے کہ جس میں انسان جدہ سے احرام باندھے؟


No comments:

Post a Comment