Tuesday, May 29, 2018

Kia ramzan me zakat dena Theek hai | Kia biwi ki taraf se qurbani jaiz hai | رمضان میں زکوۃ اور بیوی کی طرف سے قربانی

آج کل رواج چل نکلا ہے کہ رمضان المبارک میں زکوۃ دینی ہے۔ تو کیا ہرسال رمضان میں زکوۃ دینا ٹھیک ہے جبکہ ہرسال دنوں کا فرق آجاتاہے۔ دوسرا سوال یہ ہے کہ شوہر اپنی بیوی کی طرف سے زکوۃ اور قربانی ادا کرسکتا ہے یا نہیں۔ جواب ملاحظہ کیجئے 

No comments:

Post a Comment