Wednesday, May 9, 2018

Roze ki halat mein ghusal ka tariqa | روزہ کی حالت میں کلی کرنا

روزہ کی حالت میں کلی کرنا اور ناک میں پانی ڈالنا جائز ہے۔ لیکن اس میں یہ احتیاط ضروری ہے کہ مبالغہ نہ ہو یعنی اچھی طرح کلی نہ کرنے کہ پانی حلق میں چلا جائے غرارہ نہ کرے۔ اسی طرح ناک میں پانی ڈالنے میں احتیاط کرنی چاہیے۔ ورنہ اگر پانی حلق میں چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائےگا۔


No comments:

Post a Comment