Monday, June 4, 2018

Ahram ke Masail in Urdu | Sila Huwa Kaprha Istimal Karna | سلا ہوا بیگ اور کپڑا استعمال کرنا


احرام کی حالت میں سلا ہوا بیگ اور سلی ہو ئی چادر استعمال کرنا کیسا ہے۔ تفصیل یہ ہے کہ سونے کے لیے استعمال ہونے والے تکیہ کا غلاف سلا ہوا ہوتاہے اسی طرح کچھ چادریں سلی ہوئی ہوتی ہیں جبکہ احرام کی حالت میں سلا ہوا کپڑا استعمال کرنا ممنوع ہے۔ تو یہاں ایک شبہ ہوتاہے کہ اب کیا کیاجائے۔ جواب یہ ہے کہ فقہاء کی دیگر تصریحات سے معلوم ہوتاہے کہ ایسی چیزوں کے استعمال میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ اصل میں جو چیز ممنوع ہے وہ ہے سلا ہوا کپڑا پہننا۔ 


1 comment: