Friday, August 3, 2018

کیا مہندی مردوں کے لیے جائز ہے؟

انسانوں میں مہندی کا استعمال نیا نہیں ۔ صدیوں سے انسان اس مادے کو اپنی زیبائش وآرائش اور علاج کی غرض سے استعمال کرتا آرہا ہے۔ لیکن اسلام کی رو سے کیا اس حوالے سے مردوں اور عورتوں میں فرق ہے؟ کیا مرد بھی عورتوں کیطرح اس کو استعمال کرسکتے ہیں؟ 


No comments:

Post a Comment