Thursday, January 31, 2019

What to Do in Doubt Wudu Islamqa | وضو میں شک ہونا

بسااوقات انسان وضو کرلیتا ہے لیکن اس کو وہم یا شبہ ہوتاہے کہ وضو ہوا ہے یا نہیں۔ ایسی صورت میں کیا کرناچاہیے ؟ اسی طرح انسان کبھی باوضو ہوتاہے لیکن شک ہوتاہے کہ وضو ہے یا نہیں۔ یا اس کا الٹ ہوتاہے کہ گمان ہوتاہے وضو نہیں ہے حالانکہ اس کا وضو ہوتاہے ۔ ان تمام صورتوں کا تفصیلی حکم ملاحظہ کیجئے 
doubt wudu islamqa


Tuesday, January 29, 2019

Garmi Ke Daane Se Paani Nikalna | گرمی دانہ کے پانی کاحکم

گرمی کے موسم مین یا برسات والے دنوں میں انسان کے جسم پر گرمی دانے نکل آتے ہیں۔ ان کو کچل دینے سے اکثر پانی بھی نکل آتاہے ۔ کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتاہے؟ اس میں کچھ تفصیل ہے جس کا جاننا ازحد ضروری ہے۔ ملاحظہ کیجئے 


Monday, January 28, 2019

Khoon Nikalne se Wazu Toot Jata Hai in Urdu | رسنے والے خون وضو کاحکم

اگر زخم سے خون نکل رہا ہو اور تھوڑا تھوڑا رستا رہتا ہو تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہوگا۔ واضح ہو کہ یہاں مراد وہ خون ہے جو کپڑے پر لگتا رہتاہے ، اور وہ بہتا نہٰیں ہے۔ کیا اس سے وضو برقرار رہے گا یا ٹوٹ جائےگا۔ اس صورت کی مکمل تفصیل ملاحظہ کیجئے 
khoon nikalne se wazu

Sunday, January 27, 2019

Does Blood Breaks Wudu ? | خون نکالنے سے وضو ٹوٹ جاتاہے

اگر جسم سے خون نکل آئے تو وضو ٹوٹ جاتاہے لیکن ہسپتالوں میں آج کل ایک طریقہ رائج ہے کہ خون نکالاجاتاہے۔ خواہ سرنچ کے ذریعہ ہو یا کسی اور ذریعہ سے ہو ۔ کیا اسے وضو برقرار رہتاہے یا ٹوٹ جاتاہےَ؟ 

Saturday, January 26, 2019

Do You Need Wudu to Read Quran Translation | تفسیر یا حدیث کو بلاوضو چھونا

یہ بات تو ہم سب جانتے ہی کہ قرآن مجید کو بغیر وضو ہاتھ لگانا ٹھیک نہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ قرآن پاک کی تفسیر، یا حدیث کی کتاب مثلا بخاری شریف، مشکوۃ شریف کو بغیر وضو کے ہاتھ لگاسکتے ہیں یا نہیں۔ تو جہاں تک قرآن پاکی کی تفسیر کاتعلق ہے، تو دیکھیں گے قرآن مجید کے الفاظ اس میں زیادہ ہیں یا تفسیر زیادہ ہے۔ اگر قرآن مجید کے الفاظ زیادہ ہوں تب تو اس کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں۔ ہاں اگر تفسیر کے الفاظ زیادہ ہوں تو بغیر وضو اس کو ہاتھ لگایاجاسکتاہے۔ اور باقی رہیں حدیث کی کتابیں تو چونکہ وہ وحی متلو نہیں ہیں، اس لیے ان کو بغیر وضو کے ہاتھ لگاناجائز ہوگا۔ 
do you need wudu to read quran translation

Can We Make Wudu With Nail Polish? | ناخن پالش ، وضو اور غسل

ناخن پالش جو عورتیں اکثر لگاتی ہیں، پھر خیال نہیں کرتیں کہ وضو اس سے ہوتاہے یا نہیں۔ اس کے بارے میں تفصیل مطلوب ہے۔ عورتوں کو اگر روکا جائے تو آگے سے استدلال پیش کرتی ہیں کہ یہ زیب وزیبت میں سے ہے جس کا عورت کا حکم دیاگیا ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ ناخن پالش کے ہوتے ہوئے وضو اورغسل ہوجاتاہے یا نہیں؟
can we make wudu with nail polish

can we make wudu with nail polish

can we make wudu with nail polish

Friday, January 25, 2019

How to Pray or Perform Namaz in Train or Bus? | چلتی گاڑی میں بغیر اشارہ کے نماز پڑھنا

نماز کا وقت ہوگیا ہے اور پانی بھی میسر نہیں ہے کہ وضو کرے اور نہ پی قریب میں مٹی ہے کہ اس سے تیمم کرلے۔ سفرکے دوران گاڑی چل رہی ہے اور نماز کا وقت نکلا جارہا ہے۔ ایسے میں کیا کریں؟نیز اگر نماز پڑھنی ہو اور گاڑی چل رہی ہو اور جگہ بھی کوئی نہ ہو کہ نماز پڑھی جاسکے تو کیا بغیر اشارہ کے نماز ہوجائے گی؟
how to pray namaz in train

Can We Wipe The Face After Wudu? | وضو کے بعد منہ خشک کرنا

اکثر یہ پوچھا جاتاہے کہ وضو کرنے کے بعد اعضاء کو خشک کرنا چاہیے یا نہیں۔ اگر خشک کرنا جائز ہے تو کونسا کپڑا استعمال کیاجاسکتاہے۔ 

Thursday, January 24, 2019

Namaz Mein Hasna Aur Wazoo Ka Hukam | کیا نماز میں ہنسے وضو ٹوٹ جاتاہے؟

نماز میں ہنسنا نہ صرف گناہ ہے بلکہ اس سے وضو ٹوٹنے کے مسائل بھی پیدا ہوتے ہیں۔ اس میں کچھ تفصیل بھی ہے کہ زور سے ہنسا یا آہستہ سے، اگر زور سے ہنسا تو ساتھ والے نے آواز سن لی یانہ سنی۔ سب صورتوں کا حکم ملاحظہ کیجئے 


Ablution Breaking Things | رگ میں انجکشن لگانے سے وضو ٹوٹتاہے؟

رگ میں انجکش لگانے سے وضو ٹوٹنے کا مسئلہ ایسا مسئلہ ہے جو لوگ اکثر پوچھتے ہیں۔ اس یں کچھ تفصیل ہے کہ ٹیکہ لگانے سے خون نکلتاہے یا نہیں، اگر نکلتاہے تو کتنا نکلتاہے۔ ہر صورت کا الگ حکم ہے۔ 
ablution breaking things

ablution breaking things

ablution breaking things

Sunday, January 20, 2019

Wazu Neend Aur Kin Cheezo Se Toot ta Hai in Urdu | سونے سے وضو ٹوٹنے کی صورتیں

انسان اگر لیٹ کر سوجائے تو اس سے بالاتفاق وضو ٹوٹ جاتا ہے اگر اس کو نیند آجائے۔ لیکن بسااوقات انسان بیٹھا بیٹھا سوجاتاہے اور اس کو نیند آجاتی ہے، حالانکہ وہ لیٹاہوا نہیں ہوتا۔ کیا ایسی حالت میں وضو باقی رہتاہے یا ٹوٹ جاتاہے ؟ اگر ٹوٹ جاتاہے تو کونسی صورتوں میں ٹوٹتاہے؟ تفصیل ملاحظہ کیجئے 
wazu kin cheezo se toot ta hai in urdu

wazu kin cheezo se toot ta hai in urdu


Friday, January 18, 2019

Wazu Kin Cheezo (Zukaam) Se Toot Ta Hai in Urdu | زکام سے وضو ٹوٹتاہے؟

کچھ لوگوں کو مسلسل زکام کی شکایت رہتی ہے۔ ہر وقت ان کا ناک بہتارہتاہے ایسے میں کیا ان کو ہر نماز کے لیے وضو کرنا ہوگا یا ایک ہی وضو سے وہ کئی نمازیں پڑھ سکتے ہیں۔ اس مسئلے کی تفصیل ملاحظہ کیجئے 
wazu kin cheezo se toot ta hai in urdu



Thursday, January 17, 2019

Wazu Kin Baaton Aur Cheezu se Nahi Hota | رنگ والے ہاتھوں کا وضو

کچھ لوگ رنگ کرنے کا کام کرتے ہیں ان کے ہاتھ پر رنگ لگ جاتاہے۔ کیا اس رنگ کو صاف کیے بغیر وضو ہوجائےگا؟ نیز کیا ہر رنگ کاحکم ایک ہے یا الگ الگ ہے۔ اگر الگ الگ ہے تو کون سی صورتوں میں وضو ہوجاتاہے اور کون سی صورتوں میں نہیں ہوتا۔ 
wazu kin baaton se

wazu kin baaton se

Quran Ke Khali Page Ko Wuzu Ke Bighair Choona | قرآن کے خالی صفحہ کو بلاوضو چھونا

قرآن مجید کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا ناجائزہے۔ لیکن بسااوقات ایسا ہوتاہے کہ قرآن مجید کا خالی صفحہ ہوتاہے جیسے کہ آخری صفحہ یا شروع والا صفحہ۔ کیا اس کو بغیر وضو کے ہاتھ لگاسکتے ہیں؟

Wednesday, January 9, 2019

Wazu Ke Bagair Akhbar Me Quran Ke Ayat Ko Hath Lagana | بغیر وضو آیت کو چھونا

اس پر امت کا اتفاق ہے کہ قرآن مجید کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا صحیح نہیں۔ اس کے لیے وضو ضروری ہے۔ لیکن بسااوقات اخبارات میں قرآنی آیات لکھی ہوئی ہوتی ہیں، اور ظاہر ہے انسان اس وقت باوضو نہیں ہوتا، عام طور پر ہاتھ قرآن آیات پر بھی بے خبری میں لگ جاتاہے۔ ایسی حالت میں کیاحکم ہے۔ تفصیل ملاحظہ کیجئے 


Sajda E Tilawat Aur Namaz E Janaza Ke Masail | نماز جنازہ کے وضو سے دوسری نماز پڑھنا

اگر عام نماز کے لیے وضو کیا تو اس سے سجدہ تلاوت اور نماز جنازہ پڑھنا تو جائز ہے اور اس میں کسی قسم کا اشتباہ نہیں ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز جناہ کے لیے یا سجدہ تلاوت کے لیے وضو کیا تو آیا اس وضو سے عام نماز پڑھ سکتاہے یا اس کے لیے نیا وضو کرنا ہوگا۔ تفصیل ملاحظہ کیجئے 

Is Fine Halal in Islam in Urdu | جرمانہ کے برتن سے وضو کرنا

اسلام میں جرمانہ کی کوئی حیثیت نہیں اس پر احناف کا اتفاق ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جرمانہ کے پیسوں سے خریدا گیا لوٹا اور برتن وضو کے لیے استعمال ہوسکتاہے یا نہیں۔ اس کی وضاحت کے لیے درج ذیل فتوی ملاحظہ کیجئے 
is fine halal in islam

is fine halal in islam

Tuesday, January 8, 2019

Katay Huway Hath Ke Sath Wuzu Ka Tarika | کٹے ہوئے ہاتھ کے ساتھ وضو

بسااوقات کسی مجبوری کی وجہ سے ہاتھ کٹ جاتاہے تو ایسی حالت میں انسان وضو کیسے کرے؟
wuzu ka tarika

Qibla Ki Taraf Peshab Karna ya Thookna | قبلہ کی طرف تھوکنا

قبلہ کی طرف منہ کرکے پیشاب کرنا تو غلط ہے اور یہ بات ہر ایک کو پتہ ہے۔ لیکن کیا قبلہ کی طرف تھوکنا گناہ ہے؟ اس سلسلے میں فتوی ملاحظہ کیجئے 

qibla ki taraf peshab karna