Saturday, February 23, 2019

When is water dirty? | کیا ہاتھ ڈالنے سے پانی ناپاک ہوتاہے؟

جس پر غسل واجب ہو وہ عام طور پر بالٹی میں پانی نہیں ڈال سکتاہے جس سے اس نے غسل کرنا ہے ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اگر پانی بہہ رہا ہو جیسے ٹویب ویل اور نل کا پانی ہوتاہے اگر اس میں جنبی ہاتھ ڈال لے تو کیا وہ پانی ناپاک ہوجائےگا؟ 

اس کا جواب یہ ہے وہ پانی ناپاک نہ ہوگا۔ اس لیے کہ وہ جاری پانی ہے اور جاری پانی اس طرح کے کاموں سے ناپاک نہیں ہوتا۔ جب تک اس کا رنگ بو اور ذائقہ تبدیل نہ ہو۔ 

Tuesday, February 19, 2019

Balti Me Haath Dal Kar Ghusl Karne Ka Tarika in Islam in Urdu | غسل کے وقت بالٹی میں ہاتھ ڈالنا

جس شخص پر غسل واجب ہو وہ اگر بالٹی میں ہاتھ ڈال کر غسل کرتاہے تو اس کا کیاحکم ہے۔ تو یاد رکھیے کہ اگر ہاتھ پر ظاہری نجاست لگی ہے تو ہاتھ ڈالنے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس صورت میں پانی نجس ہوجائےگا اور غسل درست نہ ہوگا۔ ہاں اگر ہاتھ پر نجاست نہین لگی تو پہلے ہاتھ دھولے پھر پانی میں ہاتھ ڈالے اگر ہاتھ دھوئے بغیر ہاتھ ڈالے گا تو پانی مستعمل ہوجائےگا اور غسل درست نہ ہوگا۔ اوراگر ہاتھ ڈالنا مجبوری ہو اور کوئی اور صورت ممکن نہ ہو تو پانی مستعمل نہ ہوگا اس میں گنجائش ہے۔ 
ghusl karne ka tarika in islam in urdu

Sunday, February 17, 2019

What To Do When Stealing Shoes From Mosque Happens? | مسجد سے جوتا چوری ہونا

مسجد میں کچھ لوگ جوتے اٹھا لیتے ہیں اور مالک کو پتہ نہٰیں ہوتا ۔ ایسے میں اگر وہ کسی اور کا جوتا پہن لے تو کیاحکمہے؟ 

یاد رکھیے کسی اور کا جوتا پہننا ایذائے مسلم ہے جس سے اجتناب کا ہمیں حکم دیا گیا ہے لہذ ا اس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔ 

البتہ اپنا جوتا چوری ہونے کی صورت میں اگر کوئی ایسا جوتا پہن لے جس کا مصرف سوائے پھینکے کے اور کچھ نہ ہو تو ایسا جوتا پہننے کی گنجائش ہے لیکن اگر یقین ہو کہ یہ کسی اور کا جوتا ہے اور خدام اسے باہر نہیں پھینکیں گے تو ایسی صورت میں وہ جوتا پہنناٹھیک نہیں ہے۔ 

Can you pay zakat in installments and before its due date? | زکوۃ کی ادائیگی کا طریقہ

ایک اہم سوال زکوۃ کے بارے میں پوچھا جاتاہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں زکوۃ کی رقم سال میں ایک دفعہ واجب ہوتی ہے ۔ اب قابل استفسار بات یہ ہے کہ یہ رقم یکمشت ادا کرنی ضروری ہے یا سال میں تھوڑی تھوڑی بھی ادا کی جاسکتی ہے۔ تو یاد رکھیں شریعت میں اس سلسلے میں آسانی کا پہلو موجود ہے۔ آپ یکمشت ادا نہیں کرسکتے تو کوئی حرج نہیں۔ آپ چاہیں تو سل میں ایک دفعہ ساری ادا کریں چاہیں تو تھوڑی تھوڑی کرکے ادا کرکے اس فریضہ سے عہدہ برآ ہوسکتے ہیں ۔ 
can you pay zakat in installments

Saturday, February 16, 2019

Reusing of Mustamal Water | ماء مستعمل کا دوبارہ استعمال کرنا

ایک دفعہ پانی سے غسل یا وضو ہوجائے تو اسی پانی دوبارہ وضو یا غسل نہیں ہوسکتا۔ یہ بات تو تسلیم شدہ ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ اس طرح کے پانی سے کپڑے دھوئے جاسکتے ہیں؟ اس طرح کے پانی سے نجاست دور کی جاسکتی ہے؟ جواب ملاحظہ کیجئے 

Ghusal k Masail Aur Naak Me Paani Dalna | غسل میں ناک میں پانی ڈالنا

غسل میں ناک میں پانی ڈالنا ایک اہم مسئلہ ہے جس کی طرف لوگوں کی توجہ نہیں ہے۔ یاد رکھیے غسل کے تین فرض ہیں جن میں ایک میں ناک میں پانی ڈالنا بھی ہے۔ اس میں لوگ تذبذب کا شکار ہیں کہ ناک مین پانی کیسے ڈالا جائے ؟ کیاضروری ہے سانس کے ذریعہ کھینچا جائے یہاں تک پانی نرم ہڈی تک پہنچ جائے یا اتنا کافی ہے کہ چلو لے پانی ناک میں تھوڑا سا ڈال لیاجائے۔ مفصل جواب ملاحظہ کیجئے 
ghusal k masail

Ghusl Farz Hone Ki Halat Me Nakhun aur baal katne chahiye Ya Nahee | غسل فرض کی حالت ناخن کاٹنا

جب غسل فرض ہو تو ایسی حالت میں انسان کون سے کام کرسکتاہے اور کون سے نہیں۔ مثلا بال کاٹنا یا ناخن تراشنا جبکہ غسل واجب ہو، ان کے بارے میں حکم ملاحظہ کیجئے 
nakhun aur baal katne chahiye

Friday, February 15, 2019

Can you touch the Quran when on period or when junub? | تفاسیر کو بغیر غسل کے ہاتھ لگانا

جب غسل فرض ہو تو ایسی حالت میں قرآن مجید کو ہاتھ لگاناشرعی طور پر ممنوع ہے ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسی حالت میں تفسیر کی کتب کو ترجمہ کو ہاتھ لگایا جاسکتاہے یا نہیں۔ شرعی حل معلوم کیجئے 
Can you touch the Quran when on period

Wednesday, February 13, 2019

Aurat ke Gusal Aur Baal Dhone Karne Ka Tarika | عورت غسل کیسے کرے

چونکہ عورت کے بال گھنے اور لمبے ہوتے ہیں اس لیے اس کے غسل کے احکام مردوں سے ذرا مختلف ہیں۔ اگر کچھ خشکی رہ جائے تو غسل ہوجاتاہے یا کچھ تفصیل ہے ؟ ملاحظہ کیجئے 
aurat ke gusal karne ka tarika
aurat ke gusal karne ka tarika

Ghusl Karne ka Tarika in Islam in Urdu | غسل بیٹھ کر کرناچاہیے

غسل کیسے کرنا چاہیے۔ بیٹھ کر یا کھڑے ہوکر؟ تو واضح ہو کہ ایسا طریقہ افضل ہوتاہے جس میں پردہ ہو
ghusl karne ka tarika in islam in urdu

Sunday, February 10, 2019

Ghusl e Janabat Aur Kulli ke masail | غسل میں کلی کرنا بھول گیا

غسل مین کلی کرنا فرض ہے لیکن انسان کبھی کل کرنا بھول جاتاہے اور پھر غسل کے بعد یاد آتاہے۔ ایسے میں کیاحکم ہے؟
ghusl e janabat ke masail

Tuesday, February 5, 2019

Ghusl Me Masnooi Dant Aur us ka masnoon tariqa in urdu | غسل میں مصنوعی دانتوں کاحخم

غسل میں مصنوعی دانتوں کا کیاحکم ہے۔ بعض لوگوں کے دانت ہلتے ہیں اور بعض کے توبالکل گرجاتے ہیں اس کے بعد لوگ سونے کے خول چڑھاتے ہیں یعنی مصنوعی دانت لگواتے ہیں غسل کے وقت ان کا کیاحکم ہے۔ 
ghusl ka masnoon tariqa in urdu

Kulli karna Aur farz ghusl ka tareeqa urdu | پانی پینے سے کلی کا فرض ادا ہوجاتاہے؟

جیساکہ آپ جانتے ہیں غسل میں کلی کرنا فرض ہوتاہے۔ ایسے میں اگر کوئی کلی نہیں کرتا اور پانی پی لیتاہے تو کیا اس سے کلی کا فرض ادا ہوجاتاہے؟ تفصیل ملاحظہ کیجئے 
farz ghusl ka tareeqa urdu

Saturday, February 2, 2019

How to Do Ghusl During Fasting | روزے کی حالت میں غسل

انسان کبھی روزہ کی حالت میں ہوتاہے اور غسل کرنا پڑجاتاہے ۔ غسل کے لیے غرغرہ کرنا ہوتاہے جس کی وجہ سے پانی حلق میں چلے جانے کا قوی امکان ہوتاہے ۔ ایسی حالت میں غسل کیسے کرنا چاہیے؟ 
the proper way of taking a bath

Is It Allowed Eat And Drinking Without Ghusl? | غسل کے بغیر کھانا پینا

جس پر غسل فرض ہو کیا اسے کھانا پینا جائز ہوگا؟ اس میں تفصیل یہ ہے کہ اگر اس کا کھانا پینا بغیر کلی ہے ہے تو مکروہ تنزیہی ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کو گناہ ہوگا۔ اس کے علاوہ پانی اگر پیتا ہے تو پہلا گھونٹ مکروہ ہوگا اس لیے کہ اس کا استعمال جنابت کو زائل کرنے کے لیے ہے۔ مزید تفصیل نیچے ملاحظہ کیجئے 
eat and drinking without ghusl