Monday, March 18, 2019

Paani Me Bakri Gir Jane Ka Hukam | کنویں میں اگر بکری گرجائے تو کیاحکم ہے

پانی میں اگر بکری زندہ حالت میں گرجائے تو پانی کی پاکی کاکیاحکم ہوگا؟ اس میں تفصیل ہے کہ بکری کے جسم پر نجاست یعنی گندگی لگی ہوگی یا نہیں۔ اگر نجاست لگی ہو تو کنواں ناپاک ہوگیا ورنہ پاک ہے لیکن پھر بھی احتیاط یہی ہے کہ  بیس ڈول نکال لیے جائیں۔ 

No comments:

Post a Comment