Thursday, August 30, 2018

کھانا میز پر کھایا جائے یا دسترخوان پر؟ کھانا کھانے کا اسلامی طریقہ

کھانا کس چیز پر کھانا چاہیے، میز پر یا دسترخوان پر؟ اگرچہ شریعت نے اس سلسلے میں کوئی روک ٹوک نہیں لگائی لیکن اس میں بہرحال ایک مسنون طریقہ ہے جس کی پابندی کرکی نیکی کمائی جاسکتی ہے۔ 


Wednesday, August 29, 2018

ڈاکٹر کی فیس اسلامی نقطہ نظر سے

ڈاکٹروں کی فیس جہاں آج کل غریبوں کے لیے ایک مسئلہ ہے وہاں اس شرعا حیثیت جاننا بھی ضروری ہے۔ کیا ڈاکٹر صرف مشورے کی فیس لے سکتاہے؟

Tuesday, August 28, 2018

جانوروں پر میڈیل ریسرچ کرنا

کسی بھی دوا کا فائدہ یا اثر اس وقت تک معلوم نہیں ہوسکتا جب تک اس دوا کو کسی جاندار بھی نہ آزمایاجائے۔ اس کے لیے آج کل اور زمانہ قدیم سے جانور استعمال ہوتے آتے ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے؟

Monday, August 27, 2018

بلڈ بینک کا قیام اور اسلام کی رہنمائی

اس پر تو اتفاق ہے کہ ضرورت کی وجہ سے ایک انسان کا خون دوسرے کو چڑھایاجاسکتاہے لیکن کیا اس کی خریدوفروخت جائز ہے؟ دوسرا یہ ہے کہ آج کل بلذ بینک بھی موجود ہیں جہاں خون عطیہ کیا جاسکتاہے یا بیچا جاسکتاہے۔ اسلام کی روشنی میں رہنمائی لیجئے 



Sunday, August 26, 2018

موت میں مددگار دوائیں اور اسلام

انسان کبھی زندگی کے ایسے موڑ پر آجاتاہے جہاں اس کے زندہ رہنے یا صحت یاب ہونے کی کوئی امید نہیں ہوتی۔ اس وقت اس کے اہل خانہ سوچتے ہیں کہ اب اس کا زندہ رہنا چونکہ ناممکن ہے تو کیوں نہ ایسی ادویات تجویز کی جائے جس سے اس کو ہمیشہ کا آرام مل جائے ۔ کیا اسلام میں یہ جائز ہے؟










Saturday, August 25, 2018

حرام جانوروں کے روغن اور مرہم استعمال کرنا اسلام میں جائز ہے؟

کچھ جانور حرام ہیں ظاہر ہے مسلمان ان کاگوشت تو نہیں کھاتے ہیں لیکن ایسے جانوروں کی چربی بطور علاج استعمال ہوتی ہے۔ جیسے کہ ان کا روغن بنایا جاتاہے اور اس کے ذریعہ جسم کے بعض حصوں کو آرام پہنچایاجاتاہے۔ 


Friday, August 24, 2018

دانتوں میں سیمنٹ یا چاندی بھروانا

بعض اوقات دانت کھوکھلے اور چراثیم زدہ ہوجاتے ہیں لوگ علاج کے لیے دانتوں کوئی دھات مثلا چاندی یا سمنٹ بھرواتے ہیں۔ کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے؟

اسلام میں وہیل مچھلی کا حکم

وہیل مچھلی یا بال مچھلی جائز ہے یا نہیں ۔ فتوی ملاحظہ کیجئے 




کیا اسلام میں پوسٹ مارٹم جائز ہے؟

پوسٹ مارٹم اگر ضرورت شدیدہ کی بناء پر ضروری ہوجائے تو کیا اسلام اس کی اجازت دیتاہے؟ اس کی بہت سی جزئیات ہیں اور ہر جزئی کا الگ حکم ہے۔ تفصیل کے لیے مکمل فتوی ملاحظہ کیجئے 


انسانی جسم کا آپریشن کرنا

انسان کا جسم اسلام میں ایک قابل احترام چیزہے۔ اور اس کو بے مقصد کاٹنا چھانٹا گناہ ہے۔ لیکن کیا ضرورت شدیدہ کی بنائ پر انسانی جسم کا آپریشن جائز ہے؟ مکمل فتوی ملاحظہ کیجئے 



اسلام میں مصنوع اعضاء لگوانے کاحکم

اسلام  کا نقطۃ نظر اس بارے میں کہ مصنوعی اعضاء لگوائے جاسکتے ہیں یا نہیں۔ کچھ تفصیل کا متقاضی ہے۔ ویسے اصول طور پر مصنوعی اعضاء جیسے آنکھ دانت کان وغیرہ لگوانے میں کوئی حرج نہیں نہ اسلام اس کے بارے میں کوئی پابندی عائد کرتاہے۔ 

دوائوں اور عطریات میں الکوحل کا استعمال

دوائوں میں الکوحل کا استعمال عام ہے۔ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے؟ اسی طرح عطریات اور بعض دوسرے فوائد کے حامل اسپرے بھی ایسے مارکیٹ میں موجود ہیں جو الکوحل بطور اجزاء استعمال ہوتے ہیں ۔ پڑھیے ان کا شرعی حکم 



Wednesday, August 22, 2018

ایک انسان کا خون دوسرے انسان کو چڑھانا

آج کل خون عطیہ کرنا اور ایک انسان کا خون دوسرے کو لگانا عام سی بات ہے۔ اس سلسلے میں ضابطہ کیا ہے؟ شریعت کے ضابطے اس کو جائز قرار دیتے ہیں یا ناجائز ؟ چونکہ آج کل ضرورت شدیدہ ہے، تو کیا اس وجہ سے یہ عمل جواز کو پہنچ جاتاہے؟ مکمل تفصیل ملاحظہ کیجئے 




Saturday, August 18, 2018