Tuesday, March 28, 2023

کیا گھر میں جماعت کی نماز ہو سکتی ہے

 سوال یہ ہے کہ اگر مسجد میں جماعت ہو جائے تو کیاگھرںمیں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں


جواب یہ ہے کہ ہاں گھر میں باجماعت نماز پڑھ سکتے ہیں سارے اگر مرد ہوں تو امام آگے کھڑا ہوں اور باقی مرد پیچھے کھڑے ہوں 

اور اگر میاں بیوی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا چاہیں تو شوہرآگے کھڑا ہوں اور بیوی پیچھے کھڑی ہوگی

 اگر بیوی ساتھ کھڑی ہوگی تو شو ہر کی نماز فاسد ہو جائے گی


Monday, March 27, 2023

روزہ کی حالت میں پانی کان میں چلا جائے تو کیا حکم ہے

 روزہ میں اگر کان میں پانی چلا جائے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا جواب یہ ہے کہ دیکھیں گے پانی کیسے ڈالا ہے اگر پانی کان میں خود بخود چلا گیا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا اور اگر جان بوجھ کر کان میں پانی ڈالا تو روزہ ٹوٹ جائے گا

وضو، نماز جنازہ اور غسل کے ضروری مسائل