Tuesday, May 8, 2018

Hadith About Tasting Food While Fasting | روزہ کی حالت میں نمک چھکنا

روزہ کی حالت میں خاتون خانہ شوہر کے ڈر سے نمک چھک سکتی ہے؟ اس میں یہ بات مدنظر رہے کہ جہاں تک نمک چھکنے کی بات ہے تویہ جائز ہے البتہ ذائقہ حلق میں نہیں اترنا چاہیے




Fasting For Pregnant & Feeding Ladies in Islam | حاملہ عورت کا روزہ

اگر عورت حاملہ ہو یا دودھ پلانے والی ہو اور رمضان المبارک آجائے تو کیا حکم ہے؟ کیا وہ روزہ رکھے گی یا قضاء کرے گی؟ تفصیل یہ ہے کہ اگر روزے سے نقصان کا خطرہ ہو تو نہ رکھے۔ اس کے لیے رخصت ہے۔ اس کے بعد قضاء روزے رکھ لے۔ 

Monday, May 7, 2018

Miqat Locations | Meeqat From Pakistan & India | احرام کہاں سے باندھیں؟

مکۃ المکرمۃ سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر چند مقامات ایسے ہیں جہاں سے بغیر احرام کے آگے نہیں بڑھ سکتے۔ پھر یہ احرام کا حکم کیا سب کے لیے ہے؟ امام ابوحنیفۃ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہاں سب کے لیے ہے۔ خواہ کسی بھی مقصد کے لیے مکہ مکرمہ جارہا ہو احرام باندھنالازم ہے۔ 




Sunday, May 6, 2018

How to Calculate Zakat on Silk in Urdu | ریشم میں زکوۃ کیسے ادا کریں

ریشم کے کیڑوں کی پرورش کا طریقہ آج کل یہ رائج ہے کہ شہتوت کے ذریعہ ان کو پالا جاتاہے۔ اور پھر ریشم حاصل کیا جاتاہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ریشم زمین سے تو پیدا نہیں ہوتا شہتوت سے پیدا ہوتاہے، تو کیا اس میں عشر واجب ہوگا؟
how to calculate zakat on gold in urdu


Zakat on Agricultural Income Urdu | پودوں میں زکوۃ

مسلمان عام طور پر سمجھتے ہیں کہ درختوں اور پودوں میں زکوۃ اور عشر نہیں ہے ۔ حالانکہ ایسی بات نہیں احناف کے نزدیک ان میں عشر واجب ہوتاہے۔

Wednesday, May 2, 2018

Usher ke Masail Aur Calculation | لیز اور پٹے کی زمین کاعشر

ہندوستان میں مسلمان جو زمین حکومت سے پٹہ اور لیز پر ایک مخصوص مدت کے لیے حاصل کرتے ہیں اس پر سوال یہ ہے کہ اس میں عشر واجب ہے یا نہیں۔ جواب کو سمجھنے سے پہلے دو اصولی باتوں کا سمجھنا ضروری ہے۔ 
usher ke masail


Purdah Rules in Islam | منہ بولے سے پردہ کا حکم

منہ بولا بیٹا یا رضاعی بیٹا اگر ہو تو اس سے پردہ کرنا لازم ہے؟