اگر ہمارے معاشرے میں ہمارے محلہ میں یا گھر میں کوئی فرد بیمار ہوجائے تو نہ صرف یہ کہ اس کاخیال رکھا جائے بلکہ گاہے گاہے اس کا حال احوال بھی پوچھ لیاجائے تو بہتر ہوتاہے۔ ایسا اس لیے ضروری ہے کہ کہیں ایسا نہ ہو وہ دلبرداشتہ ہوجائے اور اپنی زندگی سے اپنے لوگوں کے ہاتھوں مایوس ہوجائے۔
No comments:
Post a Comment