Aap K Masail Aur Unka Hal | Fatwa Islam | Islam Beliefs | Get Islamic Information In Urdu
Wednesday, March 20, 2019
Tuesday, March 19, 2019
Monday, March 18, 2019
Saturday, March 16, 2019
Friday, March 8, 2019
Balti Me Paani Ki Cheentai Girna | غسل کے وقت چھینٹیں بالٹی میں گرنا
ماء مستعمل ناپاک ہوتاہے اور اس سے طہارت حاصل نہیں کی جاسکتی۔ لیکن غسل کرتے وقت پانی کی کچھ چھنیٹیں اگر زمین سے اوپر کواٹھ جائیں اور بالٹی مٰیں گرجائیں تو کیا اس سے پانی ناپاک ہوجائےگا یا نہیں۔
تو اس سلسلے میں یہ مسئلہ یا د رکھیں کہ ماء مستعمل اگر کم ہو اور پاک پانی زیادہ ہو تو وہ ماء مستعمل اثر نہیں کرےگا اور پانی پاک ہی رہے گا۔
ہاں اگر ماء مستعمل پاک پانی کے برابر ہو یا اس سے زائد ہو تو اس وقت پانی طہارت کے استعمال نہ ہوسکے گا۔
مذکورہ صورت میں چونکہ ماء مستعمل قلیل ہے لہذا اس سے پانی کی طہارت میں کوئی فرق نہ پڑےگا۔
Subscribe to:
Posts (Atom)