بچہ اگر پانی میں ہاتھ ڈال دے کو کیا پانی ناپاک ہوجاتاہے؟ جواب یہ ہے کہ عام طور پر پانی ناپاک نہیں ہوتا، ہاں اگر معلوم ہوجائے کہ بچے کے ہاتھ پر نجاست لگی ہوئی تھی تب پانی ناپاک ہوجائےگا۔
اگر دوسرا پانی موجود ہو تو بہتر یہ ہے کہ اس پانی سے وضو نہ کیاجائے جس میں بچے نے ہاتھ ڈالا ہے۔
No comments:
Post a Comment