Monday, November 18, 2019

Miswak ki lambai kitni honi chahiyay?

مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟ کیا ایک بالشت سے کم یا چھوٹی مسواک استعمال کی جائے تو مکروہ ہے؟ یا اس کی گنجائش ہے؟ یاد رکھئے شروع میں اگر مسواک ایک بالشت سے کم ہو تو یہ استحباب کے خلاف ہے۔ ہاں استعمال کرنے کے بعد اگر چھوٹی ہوجائےتو کوئی حرج نہیں۔
 

No comments:

Post a Comment