Aap K Masail Aur Unka Hal | Fatwa Islam | Islam Beliefs | Get Islamic Information In Urdu
Wednesday, November 30, 2022
Tuesday, November 29, 2022
Monday, November 28, 2022
Sunday, November 27, 2022
Saturday, November 26, 2022
ڈیجیٹل کیمر ے تصویر کا شرعی حکم کیا ہے؟ Pictures and images in Islam video and movies
جواب : جاندار کی تصویر یا وڈیو بنانے کی اسلام اجازت نہیں دیتا۔ بعض لوگ اس کو آئینے پر قیاس کرتے ہیں اور کہتے ہیں جب آئینہ دیکھنا جائز ہے تو وڈیو یا تصویر کیوں جائز نہیں۔ توسمجھ لینا چاہیے کہ آئینہ اور تصویر میں فرق ہے۔ آئینہ میں محض عکس ہوتاہے جو ذی عکس کے ہٹ جانے سے فورا ختم ہوجاتاہے جبکہ وڈیو میں یہ صورتحال نہیں ہوتی۔ وڈیو میں موجود بندہ غائب بھی ہوجائے تو بھی وہ وڈیو برقرار رہتی ہے۔ لہذا یہ قیاس قیاس مع الفارق ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)