جواب : جاندار کی تصویر یا وڈیو بنانے کی اسلام اجازت نہیں دیتا۔ بعض لوگ اس کو آئینے پر قیاس کرتے ہیں اور کہتے ہیں جب آئینہ دیکھنا جائز ہے تو وڈیو یا تصویر کیوں جائز نہیں۔ توسمجھ لینا چاہیے کہ آئینہ اور تصویر میں فرق ہے۔ آئینہ میں محض عکس ہوتاہے جو ذی عکس کے ہٹ جانے سے فورا ختم ہوجاتاہے جبکہ وڈیو میں یہ صورتحال نہیں ہوتی۔ وڈیو میں موجود بندہ غائب بھی ہوجائے تو بھی وہ وڈیو برقرار رہتی ہے۔ لہذا یہ قیاس قیاس مع الفارق ہے۔
No comments:
Post a Comment