Monday, April 30, 2018

How Much to Give For Zakat al Fitr? | صدقہ فطر کتنا ادا کیا جائے

صدقہ فطر میں مختلف چیزیں دی جاسکتی ہیں۔ اگر گندم سے ہو تو امام اعظم ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک نصف صاع مقدار ہے۔ نصف صاع کا مطلب تقریبا پونے دوکلو گندم ہے۔ تو اتنی مقدار گندم یا اس کی قیمت صدقہ فطر کے طور پر دینی چاہیے۔ 
Sadaqah Fitr Islamqa Urdu


Can Zakat Be Given to Mosque or Madrasa? | ناظم مدرسہ کو زکوۃ دینا

مدارس کے ناظمین اور سفیر دنیا بھر میں سفر کرتے ہیں تاکہ مدرسہ کے لیے زکوۃ اور چندہ وصول کیاجائے۔ پھر مدرسہ وہ زکوۃ کی رقم طالب علموں پر خرچ کرتاہے۔ یہاں سوال یہ ہے کہ ان ناظمین کی حیثیت کیا ہے؟ کیا طالب علموں کے وکیل ہیں یا زکوۃ دینے والوں کے یا دونوں کے؟ 


Urdu Fatwa Can Zakat Be Given to Islamic School? | دینی مدارس کو زکوۃ دینا

زکوہ کے بارے میں ایک اہم سوال یہ ہوتا ہے کہ مدارس کو زکوۃ دینا جائز ہے یا نہیں۔ دینی مدارس کی حیثیت ایک مضبوط قلعے کی ہے ۔ یہی  وجہ ہے کہ دین کو مٹانے کی جتنی بھی اغیار یا اپنوں کی طرف سے کوششیں ہوئیں ان کے سامنے بندباندھنے والے یہی مدارس ہی تھے۔ 
can zakat be given to islamic school




Notu Se Zakat Kaise Ada Kare | نوٹوں سے زکوۃ کی ادائےگی

نوٹ یعنی رائج الوقت سکہ اگر اتنی مقدار میں ہو کہ اس سے نصاب زکوۃ کے برابر سونا یا چاندی خریدا جاسکتاہو تو اس پر زکوۃ کا واجب ہونا ظاہر بات ہے۔ اگر اتنی رقم نہ ہو بلکہ کچھ نوٹ ہوں اور کچھ سونا یا چاندی ہو تو ملانے سے اگر چاندی یا سونے کا نصاب بنتا ہو تو زکوۃ واجب ہوگی 
zakat kaise ada kare


Kia Masjid Banana Zakat ke Masarif Mein Hai? | زکوۃ سے مسجد بنانا

زکوۃ کے مصارف قرآن مجید میں بیان ہوئے ہیں۔ صرف ان جگہوں پر زکوۃ کا پیسہ لگایا جاسکتاہے جن کاذکر قرآن مجید میں ہے۔ زکوۃ اس کو دی جاسکتی ہو جو مالک بن سکتاہو۔ مسجد میں یہ صلاحیت نہیں ہے لہذا زکوۃ کا پیسہ مسجد پر لگانا ٹھیک نہیں ہے۔ 
zakat ke masarif

Difference Between Zakat and Tax in Urdu | زکوۃ اورٹیکس میں فرق

بعض لوگ سمجھتے ہیں ٹیکس ادا کرنے سے زکوۃ ادا ہوجاتی ہے۔ ایسا سمجھناغلط ہے دونوں چیزیں الگ الگ ہیں۔ زکوۃ اورٹیکس میں بڑا بنیادی فرق موجودہے۔ ٹیکس کوئی عبادت نہیں ہے بلکہ حکومت وقت کیطرف سے عائد کردہ ایک چیز ہوتی ہے جبکہ زکوۃ ایک عبادت ہے۔ 
difference between zakat and tax in urdu


Sunday, April 29, 2018

Imam Ke Peechay Namaz Ka Tarika | Imam E Zamana Ki Niyyat | امام کے پیچھے نیت کرنا

بسااوقات کسی ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنی پڑھ جاتی ہے جس کا عقیدہ اور ہوتاہے۔ مثلا مقتدی حنفی ہے اور امام غیر مقلد ہے۔ اس وقت کیا حکم ہے؟ کیا اس وقت امام زمانہ کی نیت کرسکتے ہیں؟
imam ke peechay namaz ka tarika