نوٹ یعنی رائج الوقت سکہ اگر اتنی مقدار میں ہو کہ اس سے نصاب زکوۃ کے برابر سونا یا چاندی خریدا جاسکتاہو تو اس پر زکوۃ کا واجب ہونا ظاہر بات ہے۔ اگر اتنی رقم نہ ہو بلکہ کچھ نوٹ ہوں اور کچھ سونا یا چاندی ہو تو ملانے سے اگر چاندی یا سونے کا نصاب بنتا ہو تو زکوۃ واجب ہوگی
No comments:
Post a Comment