Wednesday, July 18, 2018

سر اور داڑھی کے بالوں میں خضاب لگانے کا حکم

آج لوگ خضاب عام استعمال کرتے ہیں جس کا مقصد سر اور داڑھی کے بالوں کی رنگت تبدیل کرنا ہوتاہے۔ مختلف طرح کے رنگ مارکیٹ میں دستیاب ہیں جو خواتیں وحضرات اپنے اپنے ذوق کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے شریعت مطہرہ اس سلسلے مین کیا رہنمائی کرتی ہے؟ کیا سرخ اور سیاہ رنگ میں کوئی فرق ہے؟ مفصل فتوی ملاحظہ کیجئے 


طلاق بذریعہ ٹیلی فون یا ٹیلی گرام

Divorce via phone or telegram 
There is no need for the wife to exist for divorce. The divorce will occur when he says talaq words or write nominating her. So, if one divorces through phone or telegram it will happen. However, just phone voice or telegram text isn't enough for evidence because of the similarity between two voices. There is no text of that person in the telegram rather the text belongs to the third person which is not believable that the text is really written by the person that is claimed to be the writer. 


Monday, July 16, 2018

بلڈ پریشر کی حالت میں طلاق

کچھ لوگ ہائی بلڈ پریشر یعنی بلند فشار خون کے مریض ہوتے ہیں۔ انہیں غصہ آتا ہے تو بیوی کو طلاق دے دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں حل طلب مسئلہ یہ ہے کہ طلاق واقع ہوجاتی ہے یا نہیں؟ 

Saturday, July 14, 2018

نشہ کی حالت میں بیوی کو طلاق دینا

طلاق کے مسائل مسلمانوں کے درمیان ان مسائل میں سے ہیں جن کے بارے کثرت سے دارالافتاء کی طرف رجوع کیا جاتاہے۔ عام حالات میں ہوش وحواس میں اگر طلاق دی جائے تو اس کے واقع ہونے میں تو کوئی شبہ نہیں لیکن شبہ اس وقت پیدا ہوتا ہے جب شوہر نشہ کی حالت میں طلاق دے ۔ کیا نشہ کی حالت میں طلاق واقع ہوجاتی ہے؟ مکمل فتوی ملاحظہ کیجئے


Tuesday, July 10, 2018

جہیز کی حیثیت کیا ہے؟ کیا جہیز کامالک شوہر ہوگا یا بیوی؟

شادی کے وقت عورت یا لڑکی کچھ سامان لے کر آتی ہے جس کو جہیز کا نام دیا جاتاہے۔ اس پر سوال یہ ہوتاہے کہ یہ سامان کس کا ہوگا شوہر کا یا بیوی کا؟ مفصل فتوی ملاحظہ کیجئے 


Monday, July 9, 2018

مہر کی کم سے مقدار اور مہر فاطمی

شادی اور نکاح کے مسائل میں ایک اہم مسئلہ مہر کا ہے۔ مہر کم سے کم کتنا ہوناچاہیے؟ مہر فاطمی کیا ہے اور اس کی مقدار کتنی تھی؟ یہ سب جاننے کے لیے یہ فتوی ملاحظہ کیجئے 



Sunday, July 8, 2018

نکاح میں گانے بجانے کا حکم

کیاشادی بیاہ کے موقع پر گانا بجانا اور رقص کرنا جائز ہے؟ قرآن وسنت کی روشنی میں اس کا مفصل حکم معلوم کیجئے 




Saturday, July 7, 2018

کیا خون سے حرمت نسب ثابت ہوگی؟

بسااوقات ایک انسان کاخون دوسرے کو لگا دیاجاتاہے اب یہاں سوال یہ ہے کہ کیا اس سے حرمت نسب ثابت ہوگی؟ کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح حلال ہوگا یا حرام؟


Wednesday, July 4, 2018

غیر عربی لفظوں میں طلاق دینا یا نکاح کرنا

عام طور پر فقہ کی کتابوں میں طلاق اور نکاح کے لیے عربی کے الفاظ موجود ہوتے ہیں۔ جیسے انت طالق یا تزوجتک وغیرہ۔ لیکن ظاہر ہے جہاں عربی نہیں بولی جاتی وہاں نکاح اور طلاق کے لیے اپنی زبان ہی استعمال ہوگی۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی اپنی مادری زبان میں نکاح کرے یا طلاق دے تو شریعت میں اس کا کیا حکم ہے


Sunday, July 1, 2018

کیا ٹیلی فون پر نکاح ہوجاتاہے؟

ٹیلی فون کے ذریعہ نکاح کا مسئلہ ایک اہم مسئلہ ہے جو لوگ عام طور پر مفتیان حضرات سے پوچھتے ہیں۔ یہ بات رکھنے کی ہے کہ مجلس ایک نہیں ہوتی کیونکہ ٹیلی فون کرنے والے دومختلف مجلسوں میں ہوتے ہیں۔