Friday, October 13, 2017

Applying Lip Balm During Fasting | روزے کی حالت میں لپ سٹک لگانا

روزے کی حالت میں لپ سٹک لگانے کا کیا حکم ہے؟
اس کا جواب قدرے تفصیل چاہتاہے۔ لپ سٹک کی کئی اقسم ہیں۔ بعض ایسی ہوتی ہیں جو غیر ذائقہ دار ہوتی ہیں اور لگانے سے حلق تک جانے کا کوئی اندیشہ نہیں ہوتا۔ 
تاہم کچھ لپ سٹک ایسی بھی ہوتی ہیں جن کا ذائقہ ہوتاہے۔ پہلی قسم کی لپ سٹک لگانا جائز ہے اور اس میں کوئی قباحت نہیں ہے۔
ہاں اگر دوسری قسم کی لپ سٹک لگائی جائے جس کے ذائقے کا حلق میں چلے جانا ممکن ہو تو اس سے احتراز لازمی ہے۔ 

namaz ke faraiz in urdu | نماز کے فرائض

نماز کے فرائض جن کے بغیر نماز مکمل نہیں ہوتی۔ ہر مسلمان کے لیے جن کا جاننا بے حد ضروری ہے

Kia Imam Ke Piche Surah Fatiha Parhna Farz Hai? امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنی چاہیے؟


امام کے پیچھے کیا قرائت کرنی چاہیے یا نہیں؟ یہ مسئلہ ان مسائل میں سے ہے جوآج کل شدت اختیار کرگیا ہے۔ اس مضمون میں ہم اس کے تمام پہلووں کا جائز ہ لیں گے۔ آپ سے گزار ش ہے کہ مکمل پڑھیں اور دوستوں کو بھی بتائیں۔ 
imam ke piche surah fatiha parhna




Roza K Zaria Smoking Kaise Band Kare? | کیا روزہ سگریٹ نوشی چھڑا سکتاہے؟

سگریٹ ایک بری عادت ہے۔ لوگ اکثر سوال کرتے ہیں کہ اس عادت سے چھٹکارا کیسے پایا جائے۔ مختلف طریقے مختلف قسم کے ادارے اور شخصیات تجویز کرتے رہتے ہیں۔ ایسے میں رمضان کی مہینے میں یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ کیا روزہ کو سگریٹ نوشی کی عادت چھڑانے کا ذریعہ بنایا جاسکتاہے؟ سوال بہت اہم ہے۔ جواب ملاحطہ کیجئے۔ 
smoking kaise band kare

Kia Royat E Hilal Committee Pakistan Doorbeen Istimal karsakti Hai? | چاند دیکھنے کے لیے دوربین استعمال کرنا

رویت ہلال کے لیے اکثر آج کل کچھ آلات کا استعمال کیا جاتاہے مثلا دوربین وغیرہ۔ اس سلسلے میں یہ اشکال ہوسکتا ہےکہ پہلے زمانے میں تو یہ چیزیں نہ تھیں، حالانکہ رمضان اور عید تو پہلے بھی ہوتی تھی۔ آج کل اگر چاند دیکھنے کے لیے یہ آلات استعمال کیے جائیں تو کوئی قباحت تو نہیں۔ ملاحظہ فرمایے مکمل فتوی 
royat e hilal committee pakistan

Thursday, October 12, 2017

namaz ke masail | Namaz Ke Dauran Mobile Ki Ghanti | کیا دوران نماز موبائل بند کرنا جائز ہے؟

موبائل آج کل ہر نمازی کی جیب میں ہوتاہے۔ ایسے میں دوران نماز اکثر موبائل بج رہے ہوتے ہیں جس کے ساتھ دوسروں کی نماز میں خلل آنا ایک ظاہر سی بات ہے لیکن خود موبائل کے مالک کی نماز کا کیاحال ہوگا؟ کیا وہ دوران نماز موبائل بجنے دے یا بند کردے؟ اگر بند کردے تو کیا اس کی نماز جائز ہوگی یا دوبارہ نماز پڑھنی پڑھے گی۔ یہ سب سوالات اور ان کے جوابات جاننے کے لیے فتوی ملاحظہ فرمائیں۔ 
namaz in urdu

Wuzu With Artificial Teeth in Islam | مصنوعی دانتوں کے ساتھ وضو اور غسل کیسے کیا جائے؟

آج کل بہت سے لوگ مصنوعی دانت لگواتے ہیں۔ کچھ کا تو عذر ہوتاہے اور کچھ ویسے ہی شغل کے طور پر یا خوبصورتی کی غرض سے مصنوعی دانتوں کا سہار ا لیتے ہیں۔ اب یہاں پر ایک اہم سوال یہ ہے کہ ان دانتوں کے ہوتے ہوئے جنبی کا غسل ہوجاتاہے؟ وضو میں کل کرنا سنت ہے، تو کیا ایسے دانتوں کے ہوتے ہوئے وہ سنت ادا ہوجائے گی۔ جواب کے لیے یہ فتوی ملاحظہ فرمائیے ۔ 
Artificial teeth in islam