آج کل بہت سے لوگ مصنوعی دانت لگواتے ہیں۔ کچھ کا تو عذر ہوتاہے اور کچھ ویسے ہی شغل کے طور پر یا خوبصورتی کی غرض سے مصنوعی دانتوں کا سہار ا لیتے ہیں۔ اب یہاں پر ایک اہم سوال یہ ہے کہ ان دانتوں کے ہوتے ہوئے جنبی کا غسل ہوجاتاہے؟ وضو میں کل کرنا سنت ہے، تو کیا ایسے دانتوں کے ہوتے ہوئے وہ سنت ادا ہوجائے گی۔ جواب کے لیے یہ فتوی ملاحظہ فرمائیے ۔
No comments:
Post a Comment