Monday, June 4, 2018

Ruling on Visiting Mecca Without Ihram in Urdu | بغیر احرام کے مکہ کا سفر کرنا

وہ لوگ جو انڈیا میں رہتے ہیں یا ایسی جگہ رہتے ہیں جو میقات کی حدود سے باہر متصور ہوتی ہے لیکن ملازمت کی وجہ سے مکہ مکرمہ میں مقیم ہیں۔ اگر کسی وجہ سے وہ میقات کا سفر کریں تو جب واپس مکہ آئیں گےتو کیا ان پر احرام باندھنا لازم ہوگا؟ امام اعظم ابوحنیفۃ رحمہ اللہ کے نزدیک ہاں۔ ان پر احرام باندھنا اور عمرہ کرنا لازم ہوگا۔ مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ کیجئے : 






No comments:

Post a Comment