حج کے ایام میں خواتین جو حیض میں مبتلا ہوجاتی ہیں ان کے لیے افعال حج پورا کرنا ناممکن ہوتا ہے۔ کیا ایسی خواتین کچھ دوا استعمال کرسکتی ہیں تاکہ ان کو حیض نہ آئے۔ کچھ علماء کا خٰیال ہے کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے ورنہ عورت کو نقصان ہوگا۔ جبکہ دیگر علماء اس خیال کی تائید کرتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment