جانور کو جب ذبح کردیا جائے تو اس کے حلال ہونے کے لیے کچھ شرائط ہیں۔ سب سے اہم شرط یہ ہے کہ ذبح کے وقت بسم اللہ پڑھی گئی ہو۔ ایک مسلمان کے ہاتھوں جب جانور ذبح ہوتاہے تو وہ تو بسم اللہ پڑھتا ہے۔ لیکن مشکل صورتحال تب پیش آتی ہے جب کوئی اہل کتاب مثلا یہودی یا عیسائی ذبح کرے۔ اگر وہ بسم اللہ نہ پڑھے تب تو اس کے جانور کے حرام ہونے میں کوئ شک نہیں۔ لیکن اگر وہ بسم اللہ پڑھ لے تو کیا ایسا جانور حلال ہوگا؟ تفصیل ملاحظہ کیجئے
No comments:
Post a Comment