ایک اہم سوال زکوۃ کے بارے میں پوچھا جاتاہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں زکوۃ کی رقم سال میں ایک دفعہ واجب ہوتی ہے ۔ اب قابل استفسار بات یہ ہے کہ یہ رقم یکمشت ادا کرنی ضروری ہے یا سال میں تھوڑی تھوڑی بھی ادا کی جاسکتی ہے۔ تو یاد رکھیں شریعت میں اس سلسلے میں آسانی کا پہلو موجود ہے۔ آپ یکمشت ادا نہیں کرسکتے تو کوئی حرج نہیں۔ آپ چاہیں تو سل میں ایک دفعہ ساری ادا کریں چاہیں تو تھوڑی تھوڑی کرکے ادا کرکے اس فریضہ سے عہدہ برآ ہوسکتے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment