جس پر غسل فرض ہو کیا اسے کھانا پینا جائز ہوگا؟ اس میں تفصیل یہ ہے کہ اگر اس کا کھانا پینا بغیر کلی ہے ہے تو مکروہ تنزیہی ہے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ اس کو گناہ ہوگا۔ اس کے علاوہ پانی اگر پیتا ہے تو پہلا گھونٹ مکروہ ہوگا اس لیے کہ اس کا استعمال جنابت کو زائل کرنے کے لیے ہے۔ مزید تفصیل نیچے ملاحظہ کیجئے
No comments:
Post a Comment