Saturday, April 28, 2018

Hazrat Ayesha Siddiqa Her Life and Works in Urdu | قضاء روزےاورحضرت عائشہ رضی اللہ عنہا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی زندگی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ روزوں کی قضاء کے بارے میں آپ کا یہ معمول تھا کہ شعبان میں قضاء روزے رکھ لیتی تھیں۔ خود حضور صلی اللہ علیہ بھی اس مہینے کثرت سے روزے رکھتے تھے۔ 
hazrat ayesha siddiqa her life and works


No comments:

Post a Comment