Thursday, April 26, 2018

Namaz Ki Iqsam KItni Hain? | نماز کی اقسام

نماز کی کل چار اقسام ہیں۔ فرض واجب سنت اور نفل۔ ان میں سے سب سے اہم فرض ہے، پھر واجب پھر سنت اور پھر نفل۔ ہر ایک کا الگ الگ حکم ہے۔ فرض کا انکار کرنے والا تو دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ باقیوں کی تفصیل ملاحطہ کیجئے 


No comments:

Post a Comment