Saturday, April 28, 2018

Tadeel Arkan Ke Sath Namaz Kaise Parhi Jati Hai | تعدیل ارکان چھوڑنے کا بیان

نماز کو اطمینان کے ساتھ ادا کرنا تعدیل ارکان کہلاتاہے۔ یہ احناف کے نزدیک واجب ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر کوئی جلدی جلدی نماز پڑھے اور تعدیل ارکان کا خیال نہ رکھے تو اس کی نماز ہوگئی یا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟
namaz kaise parhi jati hai





No comments:

Post a Comment