Monday, April 30, 2018

Fasting Doesn't Break By Eating by Accident When Fasting | بھول کر کھانے روزہ کیوں نہیں ٹوٹتا

بھول کر کھانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ اس کی حکمت اور وجہ کیا ہے؟ وجہ اس کی یہ ہے کہ روزہ اس وقت ٹوٹتا ہے جب انسان ارادے سے کچھ کھاپی لے۔ بھول کرکھانے سے ارادہ شامل حال نہیں ہوتا۔
eating by accident when fasting


No comments:

Post a Comment