Wednesday, April 25, 2018

Saman Mein Zakat Ka Hukam | صنعتی اوزار، مشینوں اور اشیاء کی زکوۃ

صنعتی اوزار اور سامان دوقسم پر ہیں۔ ایک وہ جن کو کسی کام کے لیے استعمال کیاجاتاہے۔ اوران کا اثر اس میں شی میں باقی نہیں رہتا۔ دوسری وہ جو بعینہ اس میں لگادی جاتی ہیں۔ مثلا موٹر کی درستگی کے بعض اوزار ایسے ہیں جن کا مقصد یہ ہے کہ اس سے چیزیں ٹھیک کردی جائیں۔ تفصیل ملاحظہ کیجئے 




No comments:

Post a Comment