Thursday, May 24, 2018

Aurat ki taraweeh parhne ka tarika | عورتو ں کی تراویح کی جماعت

رمضان المبارک میں بعض مساجد میں عورتوں کے لیے علیحدہ جگہ مختص ہوتی ہے۔ وہ مسجد کی جماعت کے ساتھ شریک ہوتی ہیں۔ کیا ایسا جائز ہے؟ اسی طرح بعض حافظ ہونے کی وجہ سے خود اپنی جماعت کرواتی ہیں اور قرآن مجید تراویح میں سناتی ہیں۔ ان کاعذر یہ بیان ہوتا ہے کہ اس طرح قرآن پاک یاد رہتاہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟




No comments:

Post a Comment