Tuesday, May 8, 2018

Rafa Yadain Na Karne Ki Hadees | رفع یدین نہ کرنے کی قوی دلیل

احناف ترک رفع یدین کے قائل ہیں، یعنی نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ ہاتھ نہیں اٹھانے چاہیں، ۔ ابتداء اسلام میں رفع یدین مشروع تھا بعد ازاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے منسوخ کردیا۔ احناف کے اس پر قوی دلائل موجود ہیں۔ 



7 comments:

  1. hadeez pori q bta rahy sahi muslim international number 865, 968, 970, 971 hadeez parhain

    ReplyDelete
  2. Ye jo ap sarkash ghoro wali hadees byan ki hy ye salam ke waqt hath na uthany ki hy nakeh ruku ke waqt.
    Ap logo ne Islam ko kharab kia halakeh
    Isse oper nechy hadeesy rafa yadin karny ka hukum deti hy.
    Bukhari:735,736,737,738,739
    Muslim:861,862,863,864,865

    ReplyDelete
  3. ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا کہ ہم کو عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا کہ ہم کو یونس بن یزید ایلی نے زہری سے خبر دی، انہوں نے کہا کہ مجھے سالم بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے خبر دی، انہوں نے بتلایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ   جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے لیے کھڑے ہوئے تو تکبیر تحریمہ کے وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے رفع یدین کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں ہاتھ اس وقت مونڈھوں ( کندھوں ) تک اٹھے اور اسی طرح جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے لیے تکبیر کہتے اس وقت بھی ( رفع یدین ) کرتے۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہتے «سمع الله لمن حمده» البتہ سجدہ میں آپ رفع یدین نہیں کرتے تھے۔ بخاری:(736)

    ReplyDelete
  4. Ap,logon ko sahi infromation do sahi dalilon k saath

    ReplyDelete
  5. ye hadith parho ye sahi tareen hadith hai ye kion ni batate logon ko?

    ReplyDelete