اللہ والوں نے رمضان کی تیاری کے سلسلے میں کئی یدایات بیان کی ہیں۔ خلاصہ اس مضمون میں ذکر کیا جاتاہے۔ سب سے پہلے تو فرائض اور واجبات کا اہتمام کرنا چاہیے۔ اگر ذمے میں کچھ روزے قضاء ہوں یا نمازیں رہتی ہوں تو ان کی ادائیگی کی ترتیب بنانی چاہیےاپنی سابقہ زندگی کے تمام گناہوں پر استغفار کرنا چاہیے۔
No comments:
Post a Comment