Tuesday, May 15, 2018

Method of itikaf and itikaf ke masail in urdu | اعتکاف کے مسائل

اعتکاف عکف سے ماخوذ ہے جو کہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے روک لینا اور بند کرلینا۔ کسی کی طرف ایسی توجہ کرنا کہ چہرہ بھی اس سے نہ پھرنے پائے، اعتکاف کہلاتاہے۔ یہ تو لغوی معنی ہے اور اصطلاح میں اعتکاف کا مطلب ہے انسان کا ایک خاص مدت میں عبادت کی نیت سے اس لیے ٹھہرنا کہ اللہ تعالی کے ساتھ تعلق کی تجدید ہوجائے ۔






No comments:

Post a Comment