چاند دیکھنے کے لیے نئے آلات اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جائز ہے جیسے دوربین، ریڈیو، وغیرہ ۔ کیونکہ یہ اللہ تعالی کی نعمتیں ہیں جو اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے نفع کے لیے پیدا کی ہیں۔ ان سے کام لینا اوران سے فائدہ حاصل کرنا قبیح نہیں ہے بلکہ اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے ۔ بس ایک بات کا خیال رہے کہ ان چیزوں سے اللہ تعالی کی نافرمانی نہ ہو۔ مزید تفصیل ملاحظہ کیجئے
No comments:
Post a Comment